مکران ڈویژن تین دن سے تاریکی میں ڈوبا ہوا ہے

گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان مکران ڈویژن گزشتہ تین دن سے تاریکی میں ڈوب گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ایران سے مکران کو بجلی کی سپلائی 3 دن سے معطل ہے مکران کے تینوں اضلاع گوادر، کیچ اور پنجگور تاریکی میں ڈوب گئے ہیں ۔

کیسکو ذرائع کے مطابق جیونی پولان ٹرانسمیشن لائن اور جیکی گور مند ٹرانسمیشن لائنوں سے جمعہ کی شام 7بجے سے بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے ، تاہم ابھی تک وجوہات معلوم نہ ہو سکے ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پنجاب اور کراچی میں طلباء کو اس لیے لاپتہ کیاجارہاہے کہ ان کا تعلق مسلح تنظیموں سے جوڑا جاسکے۔ رحیم ایڈووکیٹ

پیر نومبر 4 , 2024
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابق سیکرٹری جنرل رحیم ایڈووکیٹ بلوچ نے شوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‏اسلام آباد سمیت پنجاب اور کراچی کے تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم بلوچ اسٹوڈنٹس کو محض ان کی بلوچ شناخت اور […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ