کیچ ، خاران ( نامہ نگاران ) مسلح افراد کی بڑی تعداد نے پاکستانی فورسز کے دو مختلف قافلوں کو شدید حملے میں نشانہ بنایا جبکہ خاران میں تعمیراتی کمپنی کے سائٹ پر مسلح افراد نے حملہ کرکے مشینری کو نذر آتش کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج دو پہر […]
بلوچ طلبہ کی علمی ترقی میں مختلف رکاوٹیں، ان کے خوابوں کی راہ میں حائل ہو کر، انہیں ذہنی اذیت اور مایوسی میں مبتلا کر رہی ہیں۔ بلوچستان جیسے پسماندہ علاقے، جہاں تعلیمی مواقع کی کمی پہلے ہی ایک سنگین مسئلہ ہے، وہاں پر ان طلبہ کو مزید امتیازی سلوک […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک تفصیلی بیان میں کہا ہے کہ آج کوئٹہ میں علی الصبح ۸ بجکر بیس منٹ پر بلوچ لبریشن آرمی کی فدائی یونٹ مجید بریگیڈ نے زرغون روڈ کے نزد واقع کوئٹہ ریلوے اسٹیشن […]
شال (مانیٹرنگڈیسک) بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 7, 8 اور 9 نومبر کو ہمارے سرمچاروں نے قلات اور ہرنائی کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فورسز پر تین حملے کرکے سات اہلکار ہلاک اور چار زخمی کیے جن کی ذمہ داری ہماری […]
کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک، ویب ڈیسک ) کراچی پولیس نے دعویٰ کیا ہیکہ کراچی ائیرپورٹ حملہ میں ملوث بلوچستان کے رہائشی خاتون اور بینک عملے سمیت کئی سہولت کار گرفتار کر لیئے ہیں۔ ایئرپورٹ کے اندر ریکی کرنے والی ٹیم بھی دھر لی گئی ہے۔ انھوں نے الزام لگایا ہے […]
پسنی ، نوشکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پسنی فورسز اسکول پر بم حملہ جبکہ نوشکی میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے دو اہلکار زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈ اسکول پر دستی بم سے حملہ ، کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ۔ پولیس […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بولان ولان کے علاقے سنی میں گاؤں مہسر کے قریب چوروں اور عوام کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں فائرنگ سے دو چور موقع پر ہلاک ہوگئے ۔ بولان لیویز انتظامیہ نے نعشیں تحویل میں لیکر مزید کارروائی کے لیے سول ہسپتال ڈھاڈر […]
کیچ ( پریس ریلیز ( بلوچ یکجہتی کمیٹی مند کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ گزشتہ نو دنوں سے مند مھیر میں بیٹھے متاثرہ لواحقین کو مذاکرات کے نام علاقائی نمائندگان اور انتظامیہ کی جانب ہراساں کیا جارہا ہے جسکی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔ […]
قلات (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان ضلع قلات میں جوہان فوجی کیمپ اور شاہ مردان میں مسلح افراد نے چوکی کو نشانہ بنایا ۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز مسلح افراد نے قلات کے علاقے جوہان میں قائم پاکستانی فورسز کے کیمپ پر راکٹ سے حملہ کیا۔ حملے کے بعد فورسز و […]
زیارت/خاران (مانیٹرنگڈیسک) مانگی ڈیم کے مقام پر ایس پی ہرنائی کی گاڑی پرفائرنگ ایک اہلکار ھلاک 3ٹرک کو نزرآتش کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ہرنائی زیارت مین روڈ پر مانگی کے مقام پر کوئلے سے لوڈ ٹرکوں کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی ٹرک ہرنائی کے علاقے شاہرگ۔ کھوسٹ […]
