کیچ ( نمائندہ خصوصی ) بلوچستان بھر میں پاکستانی فورسز کا فوج کشی جاری، آج مند سے فورسز کا بڑا قافلہ شیراز کے جانب روانہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مند کے علاقے شیراز میں پاکستانی فورسز کے جنگی ہیلی کاپٹرز پہاڑوں پر مسلسل گشت کر رہے ہیں جبکہ پاکستانی […]
کیچ ( نامہ نگار ) بلوچستان اور زامران کے مختلف علاقوں میں فورسز کا فوج کشی جاری فورسز کے اہلکار پہاڑی کے اندر داخل ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات پاکستانی فورسز کے پیدل اہلکار تمپ کے علاقے گومازی کے پہاڑی علاقوں دیزیگ، گنردان، چگردی میں داخل ہوکر فوج […]
قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع قلات میں گزشتہ روز پاکستانی فورسزکی فوج کشی دوران قلات شہر، اسکلکو، یوسفی اور ہربوئی کے علاقوں سے چالیس کے قریب افراد کو جبری لاپتہ کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہربوئی کے رہائشی آٹھ افراد کو پاکستانی فورسز نے اس وقت […]
اواران ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے مرکزی ترجمان کے اعلامیہ کے مطابق بروز بدھ صبح 10 بجے 27 نومبر 2024 کو آواران میں جاری دھرنہ گاہ جس کی قیادت جبری لاپتہ ہونے والے دل جان بلوچ کے اہل خانہ کر رہے ہیں۔ کےمقام پر ریاست […]
تاریخ کے ہر دور میں مظلوم قوموں کی لڑکیاں ایک ایسی روشنی بن کر ابھری ہیں جو ظلم کے اندھیروں کو چیر کر اپنے لوگوں کے لئے آزادی کی شمع جلانے کی کوشش کرتی رہی ہیں۔ آج بلوچ قوم کی ایک ایسی ہی بیٹی، سمی دین بلوچ، ایک سچے جدوجہد […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بشیر احمد کے ماورائے آئین قتل کے خلاف کل ضلع گوادر کے تمام علاقوں میں کاروباری مراکز بند اور ہڑتال کا اعلان کرتے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار حق دو تحریک بلوچستان کے مرکزی آرگنائزر حفیظ کیازئی نے آج شال میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]
کیچ ( پریس ریلیز ) بلوچستان ضلع کیچ بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے چھبیس نومبر بروز منگل ایک بجے کیچ کے علاقے بلیدہ زیردان میں قابض پاکستانی فوج کی گشتی ٹیم کی حفاظت پر مامور اہلکاروں […]
کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع آواران تیرتیج کے رہائشی نوجوان پرویز ولد عبدالصمد نامی نوجوان کو پاکستانی فوج نے کراچی سے حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ۔ بتایا جارہاہے کہ مذکورہ نوجوان کو گذشتہ رات کراچی کے علاقے لیاری کلری سے پاکستانی فوج نے حراست میں […]
تربت( مانیٹرنگ ڈیسک ) تربت بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ گزشتہ رات سول ہسپتال تربت میں ایک طالب علم اور نرسنگ اسسٹنٹ 16 سالہ اسرار بلوچ ولد راشد کو فرنٹیئر کور اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے المناک طور پر گولی مار […]