شال ( پ ر ) بلوچستان کے طلباء تنظیموں کے ترجمان کے جاری بیان کے مطابق بلوچستان کے طلباء تنظیموں کی جانب سے بولان میڈیکل کالج پر پولیس قبضے اور ہاسٹلوں کی بندش کے خلاف آج بولان میڈیکل کالج میں گرینڈ مشترکہ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر […]

آواران، بلوچستان کا وہ گوشہ جسے دنیا شاید بھول چکی ہے، ایک بے آواز خطہ جہاں ظلم اور بربریت کی داستانیں خاموشی سے دفن ہو جاتی ہیں۔ اس خاموشی کو توڑنے والے چند لوگ جب اپنے پیاروں کی تلاش میں نکلتے ہیں، تو ان کے دل میں ایک چنگاری جلتی […]

شال ( پ ر )جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5641 دن ہو گئے ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں مستونگ سے جلیل بلوچ, درابلوچ, نے اظہار یکجہتی کی۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے کہاہےکہ اگرچہ بلوچ […]

آواران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) جبری لاپتہ دلجان بلوچ کی بازیابی کے لیے ان کے اہل خانہ اور مکینوں کا احتجاج جاری مظاہرین آواران کے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) کے دفتر کے سامنے دھرنا دیے ہوئے ہیں جبکہ اس موقع پر آواران تا کراچی مرکزی شاہراہ کو بیدی کے مقام […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان کے ضلع نوشکی میں بڑے پیمانے پر فوج کشی جاری ہے۔ گن شپ و دیگر ہیلی کاپٹروں سمیت فورسز کی متعدد گاڑیوں کو پہاڑی سلسلے کی جانب سے جاتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق آج صبح پاکستان فوج نے نوشکی کے پہاڑی سلسلے […]

حب چوکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کے ضلع لسبیلہ کے علاقہ حب چوکی سے پاکستانی فورسز نے رواں مہینہ کے 9 تاریخ کومولا بخش گوٹھ، دارو ہوٹل حب چوکی سے پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے مراد علی، اسماعیل ولد غلام قادر، طارق ولد غلام قادر اور گل […]

شہدا کے فلسفے اور شہادت کی بدولت بلوچ تحریک آگے بڑھ رہی ہے۔ ہزاروں بلوچ شہداء نے ہمیں یہی پیغام دیا ہے کہ ہمیں آزادی کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرنا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے شہید صدیق […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان کے دارالحکومت شال اسکول وین سے اغوا ہونے والے 10 سالہ بچے محمد مصور کی بازیابی کے لیے احتجاج کا سلسلہ چوتھے روز بھی جاری ۔ مظاہرین نے پولیس اور حکومت پر الزام عائد کیا ہےکہ وہ بچے کی محفوظ واپسی میں ناکام رہے ہیں۔ […]

بنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع پنجگور سے پاکستانی فورسز نے فرید نامی ایک شخص کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ۔ بتایا جارہاہے کہ مذکورہ شخص کو پنجگور کے علاقے خدابادان میں گھر پر فورسز نے چھاپہ مارکر حراست میں لیا ہے۔

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے طلباء تنظیموں نے بی ایم سی مسئلہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ گذشتہ دنوں بولان میڈیکل کالج میں طالبعلموں کے درمیان ایک معمولی مسئلہ ہوا تھا جس کے ردعمل میں شال پولیس نے کالج کے اندر داخل ہو کر ظلم و بربریت […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ