آواران ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع آواران میں جبری لاپتہ دلجان کے لواحقین نے جاری بیان میں کہاکہ ہمارا دھرنا 8 دنوں سے جاری ہے، لیکن یہاں کوئی سننے والا نہیں ہے۔ سب نے اندھے قانون میں رہ کر خود کو اندھا کر لیا ہے۔ اس دھرنے میں بزرگ، […]

سوراب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان سوراب کے علاقہ گدر تنک کے مقام پر ہنڈا اور سی ڈی 70 موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے ، جس کے نتیجے میں اور پر میر احمد ولد میر محمد قبیلہ سمالانی سکنہ بیسمہ اور عبدالغنی ولد محمد صدیق قبیلہ رئیسانی ساکن عزیز […]

لاڑکانہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سندھودیش روولیوشنری آرمی(ايس آر اے) کے ترجمان سوڈھو سندھی نے جاری بیان میں کہاہے کہ آج ضلع لاڑکانہ کے مرکزی شہر میں پنجابی آبادکار اور مخبر محمد فاروق آرائیں پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ انھوں نے کہاہے کہ پنجاب […]

قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع قلات میں پاکستانی فورسز کو ایک بم حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قلات کے علاقے ہربوئی میں آج صبح پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو اس وقت بم حملے میں نشانہ بنایا گیا جب وہ فوج کشی کی غرض […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے دارالحکومت شال اسکول وین سے اغوا ہونے والےمغوی مصور کاکڑ کی عدم بازیابی کے خلاف بلوچستا ن بھر میں 25 نومبر کو تمام شاہرائیں بند رہیں گے ۔ دھرنا کمیٹی نے کہا ہے کہ مغوی مصور کاکڑ کی عدم بازیابی کے خلاف کل […]

شال ( پریس ریلیز ) بلوچستان کے دارالحکومت شال سے جبری لاپتہ عبدالرشد کے لواحقین نے کہا ہے کہ عبدالراشد بلوچ کو 27 نومبر 2012 کو جناح ٹاؤن شال سے مسلح افراد نےاسلح کے زورپر اغوا لرلیا جس کے بعد وہ تاحال لاپتہ ہے ۔ اس افسوسناک واقعے کے بعد […]

آواران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع آواران تیرتیج سے جبری لاپتہ دلجان بلوچ کی بازیابی کے لیے دھرنا ساتویں روز بھی جاری ہےآج دھرنے کو ایک ہفتہ مکمل ہو چکا ہے۔ دلجان کی باحفاظت بازیابی کیلئے یہ دھرنا 18 نومبر کو شروع ہوا تھا جو تاحال جاری ہے۔ دھرنا […]

تربت (مانیٹرنگڈیسک)بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے شہید فدا احمد چوک پر بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے جبری لاپتہ نوجوان بالاچ مولابخش کی ماورائے عدالت قتل کو ایک سال مکمل ہونے اور سیمینار کا انعقاد کیاگیا ۔ سیمینار سے بی وائی سی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ […]

سوراب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان سوراب گدر سے دو افراد جبری لاپتہ ، لواحقین نے زیرو پوائنٹ کے مقام پر سی پیک شاہراہ اور شال ، کراچی مرکزی شاہراہ بند کردیا ۔ مذاکرات کے بعد شاہرائیں کھول دی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق سوراب گدر سے گزشتہ روز فورسز […]

خاران کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 23 نومبر کو مغرب کے وقت ہمارے سرمچاروں نے بابِ خاران کے قریب پاکستانی فوج کے آلہ کار لطیف نوتیزی کے ایک ٹھکانے پر دو دستی بم پھینکے اور فائرنگ کیا۔ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ