آواران میں مسلح افراد نے گزشتہ رات تین مختلف مقامات پر لیویز چوکیوں پر حملہ کرکے لیویز اہلکاروں کے اسلحے و دیگر سامان ضبط کرکے اپنے ساتھ لے گئے، جبکہ ایک موبائیل ٹاور کو بھی نزر آتش کردیا۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے گزشتہ رات تحصیل، ریسٹ ہاؤس اور […]
ضلع کیچ کے علاقے مند میں مسلح افراد کی ایک سنگین حملے میں فورسز کو شدید جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ جبکہ ہلاکتوں کی تصدیق بھی کی گئی ہے۔ گزشتہ شام کیچ کے علاقے مند میں مسلح افراد کی بڑی تعداد نے پاکستانی فورسز کی ایک […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کلانچ اور واشک آواران میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فورسز نے کلانچ کے علاقوں کوچو، کلگ،کنیرو ڈیمب، سردشت اور آس پاس کے علاقوں میں زمینی اور فضائی فوج کشی جاری ہے ۔ علاوہ ازیں پنجگور تحصیل گچک […]
خضدار( مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈھاڈاروکوہسار بلوچستان پر صوبہ سندھ قبضے کا نوٹیفکیشن، ضلعی انتظامیہ خضدار حرکت میں آگئی، تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں سندھ حکومت کے ادارے ثقادتی ورثہ (تحفظ)کی جانب سے بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقہ ڈھاڈارو (کتے کی قبر)والی پہاڑی سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کرکے اسے سندھ […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے جاتی بیان میں کہاہے کہ عیسی خان رند احتجاجی کیمپ آکر اپنے بھائی جمیل احمد رند اور عبدالمنان رند ولد شربت کے کوائف تنظیم کے ساتھ جمع کرادیئے ہیں۔ انہوں نے کہا ہےکہ اسکے بھائی […]
جبری لاپتہ افراد شہیدا کے بھوک ہڑتال کیمپ کو 5731 دن ہوگئے ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں قلات سے ملا یار محمد دہواربلوچ علی دوست بلوچ نظر احمد بلوچ نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی۔ وی بی ایم پی کے وائس چیرمین ماماقدیر بلوچ نے کہاکہ ہم خضدار تربت […]
آواران ( نمائندہ خصوصی ) ضلع آواران کے تحصیل مشکےمیں پاکستانی فورسز نےنذر اور گل محمد پسران جان محمد سکنہ کندھڑی کو پیشی کے بہانے بلاکر لاپتہ کردیا ۔ لواحقین کے مطابق دو تین روز پیشی بھگتے نے بعد واپس گھر واپس آتے تھے مگر چوتھے روز واپس نہیں لوٹے […]
خیرپور( مانیٹرنگ ڈیسک ) سیہون شریف میں قومی شاہراہ پر لاہور سے حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس میں شرکت کرنے کے لیے آنے والے والے زائرین کی کوچ الٹنے سے 16 افراد ھلاک اور 25 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق خیرپورکی تحصیل رانی پور […]
کیچ ،پنجگور ( نامہ نگاران ) بلوچستان ضلع کیچ اور پنجگور سے پاکستانی فورسز ہاتھوں 5 افراد جبری لاپتہ ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی فورسز نے گزشتہ رات چھاپہ مار کر گیبن سے دو نوجوانوں صوال محمد اور میردوست ولد عبیداللہ کو انکے گھروں سے اغوا کرکے لے گئے۔ بلیدہ سے […]
سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس آر اے آج شام سرحد شہر میرپر ماتھیلو (گھوٹکی) کے قریب نیشنل ھاءوے پر این ایل سی NLC ٹینکرز پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ […]
