کیچ پاکستانی فورسز نے 16 سالہ طالب علم کو جبری لاپتہ کردیا

ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے پاکستانی فورسز نے سولہ سالہ مدثر ولد صابر علی، سکنہ سنگانی سر نامی طالب علم کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا۔

مذکورہ طالب علم کیچ بار ایسوسی ایشن کے ایڈووکیٹ شیما صابر کے چھوٹے بھائی بتائے جاتے ہیں آٹھویں جماعت کا طالب علم ہے۔

واقعہ پر بیان جاری کرتے ہوئے کیچ بار ایسوسی ایشن نے مدثر کی غیر قانونی حراست کی مذمت کی ہے ۔

انہوں نے کہا ہےکہ وہ طالب علم کی بحفاظت بازیابی کا مطالبہ کرتے ہوئے عدالتی کارروائیوں سے ایک دن کے بائیکاٹ کریں گے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کیچ :ساتھی وکیل کے بھائی کی جبری گمشدگی کے خلاف شال سمیت ، عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ

جمعرات ستمبر 19 , 2024
کیچ کے مرکزی شہر تربت ایڈووکیٹ شیما صابر کے بھائی کی جبری گمشدگی کے خلاف کیچ بار ایسوسی ایشن، گوادر بار اور شال میں وکلا نے آج جمعرات کو عدالتی کارروائیوں کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ عدالتی کارروائیوں کے بائیکاٹ کا اعلانکیچ بار ایسوسی ایشن کے سنیئر رکن شیما […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ