میرے 4 بچے اور 3 خواتین ، بااثر وڈیرے نے قید میں رکھا ہے، شہری کی ویڈیو وائرل

اوستہ محمد مگسی قبیلے کے انتہائی غریب برادری کے نوجوانوں دلدار عرف پیپسی مولا بخش اور منٹھار نے الزام لگایا کہ ان کی تین خواتین اور چار بچے پنجک کے ایک بااثر قبائلی وڈیرے نے قیدمیں کر رکھے ہوئے ہیں ، ہمیں انصاف دلاکر ہمارے خواتین بچے نجی قید سے چھڑائیں۔

انھوں نے مقامی انتظامیہ سمیت سیاسی سماجی حلقوں انسانی حقوق کے اداروں سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ ان کے معصوم بچے اور خواتین کو فوری بازیاب کرایا جائے۔

ان نوجوانوں کی ویڈیو وائرل ہونے بعد قبائلی وڈیرہ خادم حسین بھوتانی مگسی نے تردید ی بیان جاری کر دی ہے کہ خواتین بچے ان کی قید میں نہیں ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

آپریشن ھیروف اور لسبیلہ یونیورسٹی میں طلباء کی ہراسمنٹ۔تحریر ۔اندام بلوچ

منگل ستمبر 17 , 2024
سب سے پہلے ہم یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں ہراس کیا ہے۔ لفظ "ہراس” انگریزی کا ایک لفظ ہے جو فرانسیسی لفظ "harrasser” سے نکلا ہے، جس کا مطلب ہے تنگ کرنا اور پریشان کرنا۔ آج کل "ہراساں کرنا” ایک عام لفظ بن چکا ہے۔ اگر کوئی کسی کو […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ