واشک: بسیمہ میں دو نامعلوم افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد

بلوچستان کے ضلع واشک کی تحصیل بسیمہ میں دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں لاشیں گزشتہ رات سے بسیمہ کے مقامی اسپتال میں رکھی گئی ہیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق مقتولین کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی جبکہ قتل کی وجوہات بھی سامنے نہیں آ سکیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات شروع کر دی ہیں اور شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔

مدیر اعلیٰ

مدیر اعلیٰ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ماہ زیب بلوچ کی والد کی جبری گمشدگی اس کی جدوجہد کو روکنے کی کوشش ہے۔ ڈاکٹر نسیم بلوچ

جمعہ دسمبر 19 , 2025
بلوچ نیشنل مومنٹ ( بی این ایم )کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے بلوچ کارکن ماہ زیب شفیق پاکستان کی ریاستی پالیسیوں کا ایک اور نشانہ بن چکی ہیں، وہ اپنے چچا راشد حسین کی باحفاظت بازیابی کے لیے پُرامن اور قانونی جدوجہد […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ