بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کے دھماکہ سے لیویز اہلکار محمد حسین ولد عیدو ہلاک ، اہلکار ہلاک کے نعش کو ڈی ایچ کیو ڈیرہ بگٹی ہسپتال منتقل کردیا گیا ،
واقعے کے اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز کے بھاری نفری نے جائے وقوعہ پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لینے کے بعد کاروائی شروع کردی ۔