خاران:  قابض پاکستانی فوج پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ بائیس مئی کی دوپہر دو بجے کے قریب بلوچستان لبریشن فرنٹ  کے سرمچاروں نے خاران شہر میں سدرن بائی پاس کے قریب لتاڈ روڈ پر قائم قابض پاکستانی فوج کی چیک پوسٹ پر گرینیڈ لانچر کے کئی گولے فائر کیے جو کیمپ کے اندر مطلوبہ اہداف پر گرے جس کے نتیجے میں دشمن کو جانی اور مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ خاران میں قابض پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

غلام محمد بلوچ: سوانح حیات اور سیاسی و نظریاتی افکار” واجہ محمد یوسف بلوچ کی قلم سے بہت جلد شائع ہو رہی ہے

جمعرات مئی 22 , 2025
واجہ محمد یوسف بلوچ کی کتاب "غلام محمد بلوچ: سوانح حیات اور سیاسی و نظریاتی افکار” بہت جلد شائع ہونے والی ہے۔ اس کتاب میں واجہ محمد یوسف بلوچ نے شہید غلام محمد بلوچ کی زندگی کے تمام پہلوؤں کا نہایت جامع انداز میں احاطہ کیا ہے۔ یہ کتاب ان […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ