لکی مروت، گھر میں گھس کر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 10 افراد ھلاک

خیبرپختونخوا فائرنگ ایک ہی خاندان کے 10 افراد ھلاک

خیبر پختون خوا ہ کے ضلع لکی مروت ک میں گھر سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد کی نعشیں برآمد ۔تفصیلات کے مطابق لکی مروت کے علاقے تختی خیل میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں نامعلوم ملزمان نے ایک گھر میں گھس کر اہلخانہ پر فائرنگ کردی۔

پولیس نے کہاکہ یہ واقعہ گزشتہ رات پیش آیا جس میں 10 افراد ھلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق ملزمان کی فائرنگ سے ھلاک ہونے والوں میں 2مرد،2 خواتین اور6 بچے بھی شامل ہیں۔ ھلاک ہونے والوں کی نعشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لئے ہسپتا ل منتقل کردیا گیا، واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئیں۔پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر واقعہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے تاہم اس حوالے سے تحقیقات کے بعد وجہ قتل کی وجوہات سامنے نہیں آ سکے ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

کوہاٹ حملے میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد ہلاک

بدھ جنوری 10 , 2024
کوہاٹ پولیس پر حملہ

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ