کوہاٹ حملے میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد ہلاک

کوہاٹ پولیس پر حملہ

خیبر پختونخواہ کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پر رات گئے لاچی ٹول پلازہ اور چیک پوسٹ پر دس سے زائد مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے ۔

کوہاٹ پولیس پر حملہ 3 اہلکاروں سمیت 4 ھلاک

حملے میں ہلاک والے پولیس اہلکاروں میں لائس ہیڈ کانسٹیبل امجد، لائس ہیڈ کانسٹیبل جنید اور کانسٹیبل وقار شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق حملے میں لکی مروت کا رہائشی ایک عام شہری نور محمد بھی مارا گیا ہے ۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بنوں میں بھی انسداد پولیو ٹیم پر حملے کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں 2 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے تھے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

کوسٹل ہائی وے پر مسافر کوچ کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 4 افراد ھلاک

بدھ جنوری 10 , 2024
کوسٹل ہائی وے 4 افراد ھلاک

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ