پنجگور پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری تین افراد لاپتہ

پنجگور ( نامہ نگار ، ویب ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع پنجگور میں پاکستانی فورسز کی زمینی فضائی فوج کشی جاری ، تین افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ،

تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے کیلکورمیں گذشتہ دن اور رات کے وقت پاکستانی فورسز کی جارحیت دوران تین افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا گیا ۔ جنکی شناخت بازیز ولد خالقداد، زباد اور لیواری ولد فقیر کے ناموں سے ہوا ہے۔

ان میں سے لیواری اور زباد کیلکور چوٹیں کے رہائشی ہیں ، جنہیں گذشتہ روز حراست میں لیا گیا تھا ، جبکہ بازیز کیلکور پل مک کا رہائشی ہے جنہیں گذشتہ رات فورسز ہی نے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔

ذرائع کے مطابق فورسز اس وقت بڑی تعداد میں مذکورہ علاقوں میں موجود ہیں، جبکہ فورسز کو ہیلی کاپٹروں کی بھی مدد حاصل ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کراچی بی وائی سی رہنماء ساتھیوں سمیت عدالت سے بری ہوگئے ، پنجگور سے لاپتہ دونوں بھائی بازیاب

پیر اکتوبر 21 , 2024
کراچی ( مانیترنگ ڈیسک ،ویب ڈیسک ،پریس ریلیز ) کراچی پریس کلب سے گزشتہ روز جاری احتجاج کے دوران گرفتار ہونے والے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ڈپٹی آرگنائزر لالا وہاب بلوچ ساتھیوں سمیت عدالت سے بری ہوگئے ۔ آپ کو علم ہے ‏بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ڈپٹی آرگنائزر لالا […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ