خاران: مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص

خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع خاران میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے کلشنان کلگ کے رہائشی شفیع محمد ولد محمد کرم یلانزئی نامی شخص کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے ۔

فائرنگ کا واقعہ چیف چوک کے مقام پر پیش آیا ۔ جبکہ فائرنگ واقعہ کے بعد نعش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

تاہم واقعہ کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مستونگ: پاکستانی فورسز کے قافلے پر بم حملہ، بکتر بند کو اڑادیا گیا ،ہیلی کاپٹر پہنچ گئے

منگل اکتوبر 8 , 2024
مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع مستونگ اسپلنجی میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے قافلے کو بم حملے اور فائرنگ میں نشانہ بنایا ،جس میں متعدد اہلکار ھلاک زخمی ہوگئے جبکہ ایک بکتر گاڑی تباہ ہوگئی ۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلح افراد کی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ