بلوچستان ضلع آواران کے علاقہ پیراندر میں نامعلوم مسلح افراد نے آج صبح حمل بازار کے قریب پاکستانی فورسز کے پیدل گشتی اہلکاروں کو نشانہ بنایا ،اور بعد ازاں وہاں موجود تعمیراتی کمپنی کے سائٹ کا نشانہ بناکر 15 کے قریب موجود بلڈوزر،ڈمپر،اور دیگر بھاری مشنری کو فائرنگ کرکے ناکارہ کردیا ۔
آخری اطلاع تک مزکورہ حملے کی ذمہداری کسی نے قبول نہیں کی ہے ۔