خاران: معدنیات لیجانے والی ٹرک پر مسلح افراد کا حملہ

بلوچستان ضلع خاران سے کراچی جانے والی روڈ پر کنری کراس کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے کرومائیٹ سے بھری ٹرک پر فائرنگ کی جس سے گاڑی کو نقصان پہنچا ۔

فائرنگ سے پہلے مسلح افراد نے ڈرئیوروں کو گاڑی سے اتار دیا۔

مذکورہ مقام پر اس سے قبل بھی قومی معدنیات لے جانے والی ٹرکوں کو نشانہ بنایا جاچکا ہے جنکی ذمہ داریاں آزادی پسند تنظیمں قبول کرتی آئی ہیں ۔

تاہم آج ہونے والے حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو آج 5587 دن مکمل

جمعرات ستمبر 26 , 2024
جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو آج 5587 دن ہو گئے ہیں ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں جیکب آباد(خان گھڑ) سے جسقم کے کارکنان وسیاء اللہ ڈنہ اللہ رکھا اور دیگر نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی ۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ