تعمیراتی کمپنی پر دستی بم حملہ 5 اہلکار زخمی

ڈیرہ مراد جمالی،موٹرسائیکل سواروں کاتعمیراتی کمپنی پر دستی بم حملہ، 5 اہلکار زخمی، پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے بجلی گریڈ اسٹیشن روڈ پر کام کرنے والے اہلکاروں پر دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا –

زخمیوں کو مقامی ہسپتال پہنچایا گیا ہے۔
مزید کاروائی شروع کردی گئی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

استاد واحد کمبر کو علاج کے دوران بیرون وطن سے اغواء کرکے جبری لاپتہ کیا گیا ہے۔ لواحقین کی پریس کانفرنس

بدھ ستمبر 18 , 2024
بلوچ بزرگ سیاسی رہنما جبری لاپتہ واحد کمبر کی بیٹی مھلب بلوچ نے دیگر کے ساتھ شال پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میرے والد جنھیں بلوچ ان کی جدوجہد اور بلوچ قومی سیاست میں کردار کی وجہ سے استاد واحد کمبر کے نام سے جانتے ہیں۔ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ