آواران: پاکستانی فورسز پر مسلح افراد کے حملے بعد فورسز کی جارحیت جاری، تاحال ہسپتال میں فوج موجود

بلوچستان ضلع آواران شہر میں پاکستانی فورسز کے مرکزی کیمپ پر رات کے مسلح افراد کے حملے کے بعد پاکستانی فورسز کی فوجی جارحیت تاحال جاری فوج ہسپتال میں ابتک موجود ایمبولینس بڑی تعداد میں پہنچ گئی ہیں۔

پاکستانی فورسز حملے کے بعد آواران کے بازار سمیت مختلف سڑکوں کو بند کر دیا جبکہ مقامی لوگوں کو گھروں میں جانے کی اجازت نہیں دی گئی ، رات گئے آواران آنے والی گاڑیوں کو بھی روک دیا گیا ۔

بتایا جا رہا ہے کہ حملے میں فورسز کو شدید جانی و مالی نقصان پہنچا ہے ،جس کی وجہ سے فورسز حواس باختہ ہوکر مقامی لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنا رہی ہیں ۔

تاحال مقامی لوگوں کو ہسپتال نہیں چھوڑ رہے ہیں ، ایسی اطلاعات آرہی ہیں کہ اس وقت بھی پاکستانی فورسز ہسپتال میں موجود ہیں ۔

آپ کو علم ہے مسلح افراد نے گذشتہ رات عشاء کے وقت کیمپ کو حملے میں نشانہ بنایاتھا ۔ کافی دیر تک شہر دھماکوں اور فائرنگ سے گونج اٹھا تھا ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کیچ جنگل سے محسن نامی شخص کی نعش برآمد

اتوار ستمبر 15 , 2024
بلوچستان ضلع کیچ سے نعڈ برآمد تفصیلات کے مطابق اتوار کی صبح دازن تمپ کے جنگل سے پولیس کو ایک شخص کی نعش ملی جس کو گولیاں مار کر قتل کردیاگیا ہے ۔ نعش کی شناخت محسن ولد بیگ محمد سکنہ تلمب مند حال گومازی کے نام سے ہواہے ۔ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ