گوادر جاوید سنٹر میں واقع دکان پر دستی بم حملہ

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر جاوید کمپلکس میں زور دار دھماکہ ، پولیس کے مطابق ایئرپورٹ روڈ پر واقع عجوہ سویٹ بیکری پر دستی بم حملہ کیا گیا۔ بم زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں پہنچا ہے۔

دھماکہ سے سے بیکری کے شیشے ٹوٹ گئے اور اسے نقصان پہنچا۔واقعے کے بعد فورسز کی بھری نفری نے شہر کے سڑکوں کو بند کرکے چیکنگ شروع کردی ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ہرمکتب فکر کے لوگ جن کا نام فورتھ لسٹ میں شامل ہے رابطہ کریں تاکہ مشترکہ سی پی لگائیں ۔ بی ایس او

اتوار ستمبر 15 , 2024
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچ سیاسی کارکنان، طلباء، اساتذہ کرام، شاعر، ادیب سمیت دیگر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کا نام فورتھ شیڈول میں ڈالے جانے کے حکومتی فیصلے کو بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ