پنجگور: سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ پاکستان صابر بلوچ کے گھر پر فائرنگ

پنجگور: سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ پاکستان صابر بلوچ کے گھر پر فائرنگ

گوادر: فورسز قافلے پر بم حملہ، گاڑی مکمل تباہ تفصیلات کےمطابق بلوچستان کے ساحلی  علاقہ گوادر  کلانچ  نلینٹ کے قریب مرکزی شاہراہ  پر نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز قافلے کو  بارودی سرنگ کا نشانہ بنایا ۔جس کے نتیجے میں قافلے کی  ایک گاڑی مکمل تباہ ہو گئی ۔

علاوہ ازیں پنجگور میں پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 258 صابر بلوچ کے گھر  پر فائرنگ کی ،تاہم کوئی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔

سابق ڈپٹی چیرمین سینٹ نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ نامعلوم مسلح افراد نے ان کے گھر پر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے، دو گولیاں گھر کے چاردیواری پر بھی لگیں ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

مچھ درہ بولان آپریشن پاکستانی فورسز نے 2 لاپتہ افراد کو جعلی مقابلے میں قتل کردیا ، لواحقین نے دونوں کی شناخت کرلی

اتوار فروری 4 , 2024
مچھ درہ بولان آپریشن پاکستانی فورسز نے 2 لاپتہ فراد کو جعلی مقابلے میں قتل کردیا ، لواحقین نے دو افراد کی شناخت کرلی

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ