پاکستانی فورسز کے ہاتھوں 18 سالہ نوجوان جبری لاپتہ

قلات پاکستانی فورسز نے نوجوان کو حراست بعد لاپتہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگچر جوہان کراس سے 18 سالہ نوجوان سرفراز احمد ولد ماسٹر ظہور احمد لانگو ، سکنہ خالق آباد منگچر کو حراست میں لیکر بعد ازاں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔

لواحقین کے مطابق سرفراز احمد 18 اگست کی شام جبری گمشدگی کا نشانہ بنے ہیں جو تاحال منظرعام پر نہیں آسکے ہیں-

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلیدہ عوام کو فورسز کی جانب سے ہراساں کرنے کاروبار بند کرنےکیخلاف عوام سراپا احتجاج، کرنل سے ملاقات ، عوام کی مخبری کرنے سے انکار

ہفتہ اگست 24 , 2024
بلوچستان ضلع کیچ تحصیل بلیدہ زاعمران میں باڈر کراس کرنے والے گاڑیوں کی لسٹ انتظامیہ کی طرف سے جاری کی گئیں جس میں چند علاقوں کی نام لسٹ سے نکال دی گئی تھیں۔ جن میں زردان ،چیرمیں عبدلرحمن بازار ،گلی سر ،موسی بازار ،تراجبین بازار شامل تھے ، لسٹ میں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ