کیچ دنیا بھر میں درخت لگانے کا سلسلہ جاری ہے بدقسمتی سے ہم درختوں کی کٹاہی میں مصروف ہیں . علاقہ مکین

ضلع کیچ کے تحصیل دشت میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی کا سلسلہ جاری۔


کھڈان، مکسر، کوہک اور بشولی و دیگر قرب جوار کے علاقوں میں تین سے زائد غیرقانونی لکڑی کاٹنے والے آری مشین لگائے گئے ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر درختوں کی کٹائی کی جارہی ہے۔

اہل علاقہ نے محکمہ جنگلات کیچ، ضلعی انتظامیہ و دیگر متعلقہ اداروں سے فوری غیرقانونی آرا مشین مالکان کی جانب سے جنگلات کی بے دریغ کٹائی کا نوٹس لینے و ان کیخلاف سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ درختوں کی کمی کی وجہ سے کیچ میں گرمی کی شدت میں بے حد اضافہ ہورہا ہے دنیا بھر میں درخت لگانے کا سلسلہ جاری ہے بدقسمتی سے ہم درختوں کی کٹاہی میں مصروف ہیں .

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کالج آف نرسنگ غلام قادر حب اور حب پبلک لائبریری کے انتظامی مسائل کو حکومت سنجیدگی سے حل کریں ۔ بساک

ہفتہ اگست 17 , 2024
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ حب پبلک لائبریری کے دیرینہ انتظامی مسائل جو انتظامی نااہلی کے سبب ابھی تک حل نہیں ہوئے ہیں جس پر تنظیم ماضی میں کمپین اور مظاہرے کرتی چلی آئی ہے۔ حب پبلک لائبریری جو شہر کا واحد […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ