بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت بگ میں رات گئے پاکستانی فورسز اور خفیہ ایجنسیوں کے کارندوں نے چھاپہ مارکر قمبر ولد امید خان سکنہ بالگتر نامی نوجوان کو حراست میں لیکر دوسری بار جبری لاپتہ کردیا۔
بتایا جارہاہے کہ اس سے قبل بھی مذکورہ نوجوان فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ ہواتھا ،جسے ایک ہفتہ بعد رہا کیا گیا تھا۔