منگوچر میں ایف سی کیمپ پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ ہمارے سرمچاروں نے 13 اگست کو مغرب کے وقت قلات کے علاقے منگوچر میں قابض ایف سی کے مرکزی کیمپ پر گرنیڈ لانچر سے حملہ کیا۔ سرمچاروں نے کیمپ کے حساس احاطے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں قابض فورسز کو نقصان پہنچا۔

حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پاکستان کو مجبور کیا جائے کہ واحد کمبر کو بازیاب کرے ۔ سابق سیکٹری جنرل بی این ایم

بدھ اگست 14 , 2024
بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابق سیکریٹری جنرل رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ”ایکس “ پر تین پوسٹس پر مشتمل ایک تھریڈ میں آزادی خواہ بزرگ بلوچ رہنما واجہ واحد کمبر کے اغواء اور گمشدگی پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اپنے پہلے پوسٹ میں کہا […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ