شال ایس بی کے یونیورسٹی میں منعقدہ فوجی پروگرام پر دستی بموں سے حملہ

بلوچستان کے دارالحکومت شال کے علاقہ بروری روڈ پر واقع سردار بہادر خان وومین یونیورسٹی میں پاکستانی فوج کی زیر نگرانی ہونے والے 14 اگست کے سلسلے میں منعقدہ جشن کی تقریب پر نامعلوم افراد نے دستی بموں سے حملہ کردیا ۔

بتایا جارہاہے کہ دو دھماکوں کی آواز سے علاقہ گونج اٹھا ،تاہم نقصانات بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں ۔

واقع بعد پولیس اور فورسز نے علاقہ کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیاہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پاکستان افغانستان پاسپورٹ شرط ختم کرنے کیلے دوبارہ چمن دھرنے کا اعلان پریس کانفرنس میں کیاگیا

جمعرات اگست 8 , 2024
بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں دھرنا کمیٹی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے دوبارہ اپنا احتجاج شروع کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ انھوں نے کہاہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن بارڈر سے شناختی کارڈ اور تذکرہ کی بنیاد پر نقل و حرکت کے حوالے سے ان کے […]

توجہ فرمائیں

تازہ ترین

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ