گوادر میں ریاستی دہشتگردی کیخلاف آج صبح ریلی نکالی جائے گی ۔ بی وائی سی

خضدار بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ گوادر میں ریاست کی دہشتگردی اور وحشت کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی خضدار کی جانب سے آج منگل صبح 11 بجے شہید عبدالرزاق چوک کے سامنے سے احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔

ہم خضدار کے باشعور عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس احتجاجی ریلی میں شرکت کرکے بلوچ نسل کشی کے خلاف اس جدوجہد میں اپنا کردار ادا کریں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

حب فائرنگ ،چاغی میں ٹریفک حادثہ، خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد ھلاک 7  زخمی

منگل جولائی 30 , 2024
بلوچستان  چاغی کے علاقے پدگ کے قریب گاڑی الٹنے سے خاتون اور 3 بچوں سمیت چار افراد ھلاک ، 7 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق چاغی میں ایک فیلڈر کار نمبر RGE-224 تقریباً 3 کلومیٹر دور پدگ مشترکہ چیک پوسٹ کے قریب الٹ گئی۔ لیویز فورس فوری طور پر موقع پر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ