خضدار میں بم دھماکہ بلوچ نسل کشی کے واقعات کا تسلسل ہے۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ

شال بلوچ یکجتی کمیٹی کے رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے کہا ہے کہ عید کے موقع پر اور رمضان المبارک کے مہینے میں خضدار میں بم دھماکہ بلوچ نسل کشی کے واقعات کا تسلسل ہے۔

بلوچ خاتون رہنماء نے کہاہے کہ ریاست نے جرائم پیشہ گروہوں اور افراد کو بلوچ سرزمین پر خون کی ہولی کھیلنے کی اجازت دے رکھی ہے لیکن بلوچ اس استثنیٰ اور اجارہ داری کے خلاف مزاحمت جاری رکھیں گے۔

آپ کو علم ہے گذشتہ روز خضدار میں بم دھماکہ
شہر کے گنجان آباد کاروباری علاقے عمر فاروق چوک پر اس وقت ہوا تھا ، جب بڑی تعداد میں لوگ عید کی خریداری میں مصروف تھے۔

جس میں غریب گھرانہ سے تعلق رکھنے والے 13 سالہ نوجوان جواد ولد یوسف مینگل امان اللہ نامی نوجوان سمیت 3 افراد ہلاک 10 سے زائد زخمی ہوگئے تھے جن میں خواتین بھی شامل تھیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

شہدائے مرگاپ واقعہ نے بلوچ قومی سیاست کونئی سمت اوررخ عطاکی جس کے اثرات بلوچ قومی سیاست پر ہمیشہ رہیں گے۔دل مرادبلوچ سیکریٹری جنرل بلوچ نیشنل موومنٹ

منگل اپریل 9 , 2024
شہدائے مرگاپ شہید غلام محمد، شہید لالہ منیر بلوچ اور شہید شیرمحمد بلوچ کی یاد میں بلوچ نیشنل موومنٹ یوکے چیپٹر کے زیر اہتمام ایک آن لائن پروگرام منعقد کیا گیا جس میں بی این ایم کے جنرل سیکریٹری دل مراد بلوچ بطور مہمان خاص اورمرکزی جونیئرجوائنٹ سیکریٹری حسن دوست […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ