شال کلی اسماعیل سے صدام نامی شخص سمیت متعدد افراد جبری لاپتہ ۔ بی وائی سی

شال وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے ترجمان نے جاری  بیان میں کہا ہے کہ ظہیر بلوچ کی جبری گمشدگی کیخلاف ہونےوالے احتجاج میں شامل لوگوں کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

انھوں نے کہاہے کہ گزشتہ شام کلی اسماعیل سے صدام لانگو کو غیر قانونی حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا گیا ہے ۔

ترجمان نے انکشاف کیا ہے کہ تنظیم کو یہ شکایت بھی موصول ہوئی ہے کہ گزشتہ رات سریاب کے مختلف علاقوں سے بھی لوگوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کیچ ،تمپ، سامی، بارکھان میں بم حملہ، فوجی کیمپ اور تعمیراتی کمپنی کو نشانہ بنایاگیا

منگل جولائی 23 , 2024
کیچ تمپ میں تحصیلدار عابد کی گاڑی پر بم حملہ ،تمپ میں کمپنی اور بارکھان میں فورسز کے مرکزی کیمپ کو نشانہ بنایاگیا ۔ اطلاعات کے مطابق ضلع کیچ تمپ گرلز ہائی سکول کے قریب تحصیلدار عابد کی گاڑی کو نامعلوم افراد نے بم حملے کا نشانہ بنایا ۔ پولیس […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ