شال سے پاکستانی فورسز خفیہ اداروں کے ہاتھوں کامریڈ رحمت اغوا

شال پاکستانی فورسز خفیہ اداروں نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سرگرم بزرگ کارکن کامریڈ رحمت اللہ بلوچ کو گزشتہ رات کلی بنگلزئی شال سے اغوا کرکے لاپتہ کر دیا ہے۔

بتایا جارہاہے کہ کامریڈ رحمت اللہ گزشتہ دنوں بی وائی سی کی جانب سے ریڈ زون دھرنے میں شریک ہوئے تھے اور ان کی ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کیچ مسلح افراد کا پاکستانی فوج کی گشتی موٹرسائیکل سوار اہلکاروں پر حملہ

جمعرات جولائی 18 , 2024
کیچ کے علاقہ کولواہ رودکان میں آج سہہ پہر تین بجے کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فوج کی موٹرسائیکلوں پر سوار گشتی اہلکاروں پر گھات لگاکر راکٹ لانچرز اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کرکے انھیں جانی مالی نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے ۔ آخری اطلاع تک مزکورہ حملے کی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ