بلوچستان ضلع چاغی دوگنان سے پانچ دنوں سے لاپتہ ہونے والے شخص کی لاش پہاڑوں سے برآمد ۔

تفصیلات کے مطابق چرواہے کی نشاندہی پر چاغی دوگنان کے ایریا سے لاپتہ ہونے آغا ولی پیرکزئی کےلاش دوگنان کے قریب پہاڑوں سے برآمد ہوا ہے ۔
خاندانی زرائع کے مطابق آغا ولی پیرکزئی کا دماغی توازن خراب تھا، جو گھر سے نکلے تھے شدید گرمی اور پیاس لگنے کے وجہ جاں بحق ہوئے ہیں۔

