قلات ڈیتھ سکواڈ کے سرغنہ کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ 27 جون کو صبح کے وقت ہمارے سرمچاروں نے قلات کے علاقے منگچر جوہان کراس بازار میں فائرنگ کرکے ڈیتھ سکواڈ کے سرغنہ خادم حسین پندرانی ولد دُر محمد کو ہلاک کیا۔

انھوں نے کہاہے کہ خادم حسین ایک طویل عرصہ سے منگچر و گردونواح میں پاکستانی فوج و خفیہ اداروں کا تشکیل یافتہ ڈیتھ سکواڈ چلاتا تھا۔ متعدد بلوچ نوجوانوں کو ایجنسیوں کے ہاتھوں اغواء اور شہید کرچکا ہے۔ پاکستانی فوج کی ایماء پر بلوچ قومی نسل کشی کے ساتھ ساتھ علاقے میں ہر طرح کی سماجی برائی میں ملوث رہ چکا ہے۔

بی ایل اے مذکورہ علاقے میں سرگرم تمام پاکستانی آلہ کاروں اور مخبروں کی فیملیز کو تنبیہ کرتی ہے کہ اپنے بندوں کو اس کام سے دور رکھیں بصورت دیگر وہ اپنے نقصان کا ذمہ دار ہوں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

گوگل ٹرانسلیشن کی طرف سے بلوچی زبان کو شامل کرنا اچھا قدم ہے ، تراجم کی بہتری میں مدد کریں گے۔ قاضی ریحان

جمعہ جون 28 , 2024
بی این ایم کے سیکریٹری اطلاعات و ثقافت قاضی داد محمد ریحان نے گول ٹرانسلیٹر میں بلوچی کو شامل کرنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے تراجم کی بہتری میں مدد کی پیشکش کی ہے۔اس بیان کو بی این ایم کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے شائع کیا گیا ہے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ