بلوچ عوام پاکستانی پنجابی فوج کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے، حیربیارمری

فری بلوچستان مومنت کے سربراہ حیربیارمری نے سوشل میڈیا ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے 1970 کی دہائی میں بلوچ عوام کے خلاف فوجی دھشت گردی کے زریعے آپریشن کیا اور 2009 میں مارو اور ڈمپ پالیسی انہی کے حکومت کے دور میں شروع کی گئی۔ اور جب بھی وہ حکومت میں آتے ہیں وہ بلوچ عوام سے معافی مانگتے ہیں مگر پھر بھی وہ بلوچوں کے خلاف فوجی دھشت گردی اور فوج کشی جاری رکھتے ہیں۔

انھوں نے کہاہے کہ اب آصف زرداری بلوچستان میں ہیں اور سیکیورٹی صورتحال پر بات کر رہے ہیں۔ تو میں بلوچستان کے خلاف ایک اور شدید فوج کشی کی پیش گوئی کر رہا ہوں۔ لیکن بلوچ عوام پاکستانی پنجابی فوج کی دھشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

پنجگور جبری لاپتہ نوجوان نوید لال بخش کی تشدد زدہ نعش برآمد

جمعہ جون 21 , 2024
پنجگور کے علاقے پھل آباد جورکان ندی سے آج گولیوں سے چھلنی تشدد زدہ نعش نعش برآمد ہوا ، جسے شناخت کیلئے ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا تھا، جہاں اس کی شناخت لاپتہ نوید ولد لال بخش کے نام سے ہو اہے۔ جنھیں ضلع کیچ کے علاقے تحصیل ھوشاپ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ