سبی: پاکستانی فورسز پر بم حملہ

سبی کے علاقے ناڑی گاج میں پاکستانی فورسز کو بم حملے میں نشانہ بنایا گیا ۔
فورسز اہلکاروں کوجمعرات کے دوپہر کو اس وقت دھماکے میں نشانہ بنایا گیا جب وہ ریل گاڑی کو پکٹ سیکورٹی فراہم کرنے کیلئے اپنے مورچے میں گئے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے فورسز کے خالی پکٹ میں پہلے ہی سے دھماکہ خیز مواد نصب کردیا تھا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔

واقعہ کے بعد فورسز کی نقل و حرکت میں اضافہ دیکھا گیا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بلوچستان ٹریفک حادثات میں چار افراد ھلاک ، 5 زخمی ،مستونگ زائد المیعاد بوتل پینے سے 6 افراد بیہوش

جمعہ جون 21 , 2024
بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے وڈھ سے حب جانے والے گاڑی کو اورناچ کے قریب حادثے کا شکار ہوا جس میں حب کے رہائشی تین نوجوان عبد الجبار لا نگو، عبدالستار لانگو، منو راحمد لانگو، ھلاک جبکہ سر اج احمدلانگو زخمی ہوگیا ۔ ضلع لسبیلہ کے علاقے اوتھل لیاری […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ