نوشکی میں ISI کے ہیڈکوارٹرز پر بم حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

نوشکی بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے آج صبح ساڑھے پانچ بجے نوشکی کے کلی قاضی آباد میں قائم پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے ہیڈکوارٹرز پر حملہ کیا۔

حملے میں سرمچاروں نے گرنیڈ لانچروں سے چار گولے داغے جوکہ ہیڈکوارٹر کے مرکزی احاطے میں جاگرے۔

ہمارے اس طرح کے حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مشکے اور دکی میں پاکستانی فوج اور ان کے کارندوں پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

جمعرات جون 20 , 2024
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے مشکے اور دکی میں دو مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج کے ایک اہلکار سمیت دو مقامی کارندوں کو ہلاک کردیا۔ ترجمان نے کہاہےکہ سرمچاروں نے آواران کے علاقے مشکے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ