بلوچستان کے ضلع کیچ میں مسلح افراد کے حملے میں ایک شخص ہلاک ۔

تفصیلات کیمطابق کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقہ ہوشاب گونڈین سریں محلے کے رہائشی الٰہی ولد سعید کو مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ھلاک کردیا ہے ۔
علاقائی ذرائع کے مطابق اس شخص کا تعلق حکومت کے حمایت یافتہ گروپ ڈیتھ اسکواڈ سے تھا حملہ آور مذکورہ شخص کی موٹر سائیکل بھی اپنے ساتھ لے گئے ہیں ۔