تربت: دستی بم حملے میں دشمن اہلکار ہلاک دوسرا زخمی ہوا ہے۔ بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے مرکزی شہر تربت میں قابض فوج کے چوکی پر دستی بم سے حملہ کیاہے۔

انھوں نے کہاہے کہ سات جون 2024 کی رات نو بجے سرمچاروں نے تربت شہر کے سنگانی سر سائن بورڈ کے مقام پر قائم دشمن پاکستانی فوج کے چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا ہے۔ دستی بم چوکی کے اندر جا گرا جس سے چوکی میں موجود دشمن کا ایک اہلکار ہلاک ایک زخمی ہوا ہے۔

حملے کے بعد شکست خوردہ دشمن فوج نے عام آبادی پر فائرینگ کی ہے جس سے ایک دکاندار زخمی ہوا ہے۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ بلوچ سرزمین کی مکمل آزادی تک قابض فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

آواران بڑے پیمانے پر فوجی دستے مختلف علاقوں میں گھس کر فوج کشی کر رہی ہیں

اتوار جون 9 , 2024
بلوچستان کے ضلع آواران میں پچھلے دو دن سے بڑے پیمانے پر فوج کشی جاری ہے ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق پیدل فوجی دستے آواران وہلی کے ندی سمیت پہاڑوں میں پچھلے دو دن سے گھس کر فوج کشی کر رہی ہیں ۔ اس طرح آواران پیراندر کے پہاڑی علاقوں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ