اوتھل کوسٹ گارڑ کے کیخلاف ایرانی تیل بردار گاڑیوں کے مالکان نے احتجاجا کوسٹل ہائی وے روڑ کو بند کردیا ۔
مظاہرین کا کہنا ہے کہ کوسٹ گارڈ کے اہلکاروں نے کلانچ میں ڈیزل گاڑیوں کو اپنے طویل میں لے رکھی ہے.
گاڑی مالکان کا الزام ہے کہ کوسٹ گارڈ کے اہلکاروں نے آبادی کے اندر گھس کر بلوچ چادر چاردیواری کو پامال کرکے بلوچ روایت کو ٹوڑ کر ڈیزل گاڑیوں کا تعاقب کیا اور انھیں تحویل میں لے لیا جو سراسر غیر قانونی ہے ۔