خضدار سے طالبعلم انیس بلوچ لاپتہ

خضدار سے طالبعلم انیس بلوچ لاپتہ۔ بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل ملتان کے سابق چیئرمین اور بی زیڈ یو ملتان کے طالب علم انیس بلوچ کو آج شام خضدار شہر  کے مقامی ہوٹل پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے جبری حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے۔

انیس بلوچ BZU ملتان سے کمپیوٹر سائنس میں گریجویٹ ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

خضدار سے انیس بلوچ کی جبری گمشدگی بلوچ دشمن ریاستی پالیسیز کا تسلسل ہے:بی ایس او

بدھ جون 5 , 2024
بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ خضدار سے بہاولدین ذکریا یونیورسٹی کے طالب علم انیس بلوچ کو مرکزی شاہراہ پہ واقع ہوٹل سے رات آٹھ بجے مسلح افراد اٹھا کر لے گئے۔ ان کا اغوا ریاست کے بلوچ دشمن پالیسیز کا […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ