ڈیرہ مراد جمالی،  فائرنگ  ایک شخص قتل ،مستونگ حادثہ میں ایک شخص ھلاک

ڈیرہ مراد جمالی میں مسلؒح افراد نے پرانی دشمنی کے بناپر فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا، خبر کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی میں بس اڈے کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے اصغر علی ولد غلام سرور قوم بھنگر نامی شخص کو قتل کردیا گیا۔

علاوہ ازیں مستونگ میں منگچر کراس کے مقام پر زمباد گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص ھلاک ہو گیا، واقع کے بعد نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

پاکستانی فورسز ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ ،شال ،تربت  دھرنا جاری

منگل جون 4 , 2024
بلوچستان ساحلی شہر گوادر سے پاکستانی فوج نے ای امان علی ولد علی نامی ایک شخص کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخص کو پاکستانی فوج نے سولہ روز قبل نلینٹ کلانچ سے حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ