کیچ سرکاری ڈیتھ اسکوائڈ کارندوں کی بلوچ انقلابی گلوکار کے گھر پر فائرنگ

بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ تمپ کونشکلات میں سرکاری ڈیتھ اسکوائڈ کے کارندوں نے بلوچی زبان کے انقلابی گلوکار منھاج مختیار کے گھر پر حملہ کرکے مرکزی دروازہ کو فائرنگ کا نشانہ بناکر فرار ہوگئے ہیں ۔

علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ پہلی بار ہے کہ سرکاری کارندوں نے استاد منھاج کے گھر پر موٹرسائیکل پر آکر فائرنگ کرکے چلے گئے ہیں، اس سے قبل متعدد بار پاکستانی فورسز کے ہمراہ آکر نہ صرف گھر اور باغات جلاکر گیے ہیں ، بلکہ انھوں نے خواتین بچوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے علاوہ ان کے گھر کے مرد حضرات کو جبری گمشدگی کا نشانہ بھی بنا تے رہے ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

ڈیرہ بگٹی پاکستانی فورسز ہاتھوں پولیس اہلکار سمیت 2 نوجوان جبری لاپتہ

ہفتہ جون 1 , 2024
ڈیرہ بگٹی سے جبری گمشدگیوں کا سلسلہ جاری، مزید دو افراد کو پاکستانی فوج نے لاپتہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے شہر سوئی سے پاکستانی فوج نے نام نہاد کاونٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی کے ساتھ مل کر دو نوجوانوں کو جبری لاپتہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ