ڈیرہ بگٹی پاکستانی فورسز ہاتھوں پولیس اہلکار سمیت 2 نوجوان جبری لاپتہ

ڈیرہ بگٹی سے جبری گمشدگیوں کا سلسلہ جاری، مزید دو افراد کو پاکستانی فوج نے لاپتہ کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے شہر سوئی سے پاکستانی فوج نے نام نہاد کاونٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی کے ساتھ مل کر دو نوجوانوں کو جبری لاپتہ کردیا ہے ۔

لاپتہ نوجوانوں کی شناخت نور اللہ ولد سیدھان بگٹی ، جنہیں گزشتہ سال 19 دسمبر کو اغوا کیا گیا تھا اور چھ ماہ کی غیر قانونی حراست کے بعد رہا کیا گیا تھا، جبکہ دوسرے نوجوان کی شناخت شاہ حسین ولد ترکوان بگٹی کے نام سے ہوا ہے جو پولیس فورس کے سپاہی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

شہید چیئرمین منظور بلوچ کی برسی کے موقع پر چھ جون کو مشترکہ تعزیتی ریفرنس جامعہ بلوچستان میں منعقد ہوگا ،بی ایس او ،بی این پی کا اعلان

ہفتہ جون 1 , 2024
بلوچستان نیشنل پارٹی بی این پی اور بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بی ایس او کا مشترکہ غیر رسمی اجلاس زیرِ صدارت بی ایس او کے مرکزی سینیئر وائس چیئرمین نذیر بلوچ کے جامعہ بلوچستان میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے مہمان خاص بی این پی کے مرکزی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن و […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ