قلات تعمیراتی کمپنی پر حملہ مشینری نذر آتش

قلات کے علاقے ہربوئی میں گزشتہ روز امیری کے مقام پر سڑک کی تعمیر میں مصروف کمپنی کے کیمپ کو نشانہ بنایاگیا ، حملے میں مسلح افراد نے کمپنی کی تمام گاڑی و مشینریز کو نذر آتش کردیا۔

باخبر ذرائع کے مطابق حملے کے بعد پاکستانی فوج دیگر فورسز کے ہمراہ بڑی تعداد میں قلات سے مذکورہ علاقوں میں فوج کشی کی غرض سے داخل ہوگئے ہیں ۔
مشینری کو جلائے جانے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔
مگر اس سے قبل ایسے حملوں کی ذمہ داریاں بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیمیں قبول کرتی آئی ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

کیچ ڈی بلوچ کے مقام پر نوجوان کی بازیابی کیلے شاہراہ بلاک

پیر مئی 20 , 2024
کیچ پاکستانی فورسز خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ سمیع اللہ ولد طاھر علی کے لواحقین نے ان کی بازیابی کیلے تربت میں ڈی چوک کے مقام پر احتجاجاً روڈ بند کردیا ۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ سمیع اللہ کو 8 مہینے قبل یعنی 20 ستمبر 2023 کو میری […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ