انتخابات میں دھاندلی، بی این پی نے قلات میں بھی پہیہ جام ہڑتال کی کال دیدی

انتخابات میں دھاندلی، بی این پی نے قلات میں بھی پہیہ جام ہڑتال کی کال دیدی

قلات بلوچستان  نیشنل پارٹی بی این پی  قلات کے ترجمان کے جاری بیان کے مطابق کل بروز اتوار چار جماعتی اتحاد کی کال پر  پورے بلوچستان کی طرح قلات میں بھی الیکشن 2024ءمیں پاکستانی سرکاری سرپرستی  میں  رواں مہینے 8 فروری کو ہونے والے  انتخابات میں دھاندلی کے خلاف پہیہ جام ہڑتال ہوگی۔ 

لہذا بی این پی قلات کے تمام عہدیداران اور کارکنان صبح 8:30 بجے مغلزئی چوک قلات جمع ہوجائیں تاکہ ہم چار جماعتی اتحاد کے پہیہ جام ہڑتال کو کامیاب بنا سکیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

کیچ کے علاقے مند میں پاکستانی فورسز پر حملہ کرکے 2 اہلکار ہلاک اور 2 زخمی کیے۔ بی ایل اے

اتوار فروری 18 , 2024
کیچ کے علاقے مند میں پاکستانی فورسز پر حملہ کرکے 2 اہلکار ہلاک اور 2 زخمی کیے۔ بی ایل اے

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ