کیچ: پاکستانی قابض فورسز قافلے کو مسلح افراد نے حملہ میں نشانہ بنایا

کیچ میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فوج کے قافلے میں شاملگاڑی کو حملے میں نشانہ بنایا ۔ تفصیلات کے مطابق زامران کے علاقے کنڈ کاپران کے مقام پر آج مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے قافلے میں شامل ایک گاڑی کو راکٹ لانچرز اور دیگر ہتھیاروں سے نشانہ بنایا ۔

ذرائع کا کہنا ہے حملے میں پاکستانی فوج کو جانی نقصانات کا سامنا رہا ہے۔ تاہم حکام کا موقف سامنے نہیں آیا ہے نہی کسی بلوچ آزادی پسند مزاحمتی تنظیم نے حملے کی ذمہداری قبول کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

کیچ، قلات اور کولواہ میں پانچ حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

جمعرات مئی 16 , 2024
بلوچ لبریشن آرمی بی ایل کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے تمپ، قلات اور کولواہ میں پانچ مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج اور مواصلاتی ٹاور کو نشانہ بنایا، حملوں میں دو دشمن اہلکار ہلاک اور مواصلاتی ٹاور تباہ ہوگئی۔ انھوں تفصیلات جاری کرتے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ