مشکے: پاکستانی فوج کے ہاتھوں دو بھائیوں سمیت 6 افراد جبری لاپتہ

مشکے پاکستانی قابض فورسز نے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کو جبری لاپتہ کردیا ۔ تفصیلات کےمطابق بلوچستان کے ضلع آواران تحصیل مشکے کے علاقہ گرجک ملشبند علاقے مشکے سے پاکستانی فوج نے دو بھائیوں سمیت چھ افراد کو جبری گمشد ہ افراد کی بازیابی کے لیے احتجاج کے پاداش میں حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔

لاپتہ ہونے والوں کی شناخت امجد ، علی ولد زمیندار دین محمد، محبوب ولد یار جان، تاج محمد ولد محمد ابراہیم، بلوچ ولد دل مراد اور عبداللہ ولد عبدالقادر کے ناموں سے ہوا ہے۔

آپ کو علم ہے لاپتہ ہونے والے محبوب کے والد یارمحمد کو سرکاری مسلح جتھے کے آلہ کاروں نے 2017 کو پنجگور کے علاقے گچک میں فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

مستونگ میں فوج کشی شروع ، فوجی قافلوں کی مزید آمد بکتر بند گاڑیاں شامل

جمعرات مئی 16 , 2024
مستونگ کے علاقے اسپلنجی و گردنواح میں پاکستان فورسز بڑے پیمانے پر فوجی کشی شروع کردی ہے ۔ بتایا جارہاہے کہ فوج قافلوں کی شکل میں پہنچنا شروع ہوگئی ہیں اور مسلسل قدمی کررہی ہے۔ بکتر بند گاڑیوں سمیت دیگر متعدد گاڑیوں میں فوجی اہلکار علاقے میں پہنچ گئے ہیں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ