گیشکور میں پاکستانی فورسز اہلکاروں کو بم کا نشانہ بنایا گیا

بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاکستانی فوج کے اہلکاروں کو بم دھماکے میں نشانہ بنایا گیا،تفصیلات کےمطابق پاکستان فوج کے پیدل اہلکاروں کو بم حملے میں اس وقت نشانہ بنایا گیا ،جب وہ سامی، گیشکور میں فوج کی گاڑیوں کو پکٹ سیکورٹی فراہم کررہے تھے۔

ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں اہلکاروں کو جانی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ تاہم حکام نے اس حوالے سے تاحال کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

تربت میں مسلح افراد نے ایک شخص کو اغواء کرلیا

جمعہ مئی 10 , 2024
تربت : ضلع تربت کے علاقے تمپ گومازی میں گزشتہ روز عصر کے وقت نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے جہان ولد نصیر نامی نوجوان کو اغواہ کرکے اپنے ساتھ لئے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ تمپ علاقے گومازی کے رہائشی ہے۔ تاہم ہم ابھی تک معلوم نہیں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ