نساؤ میں پولنگ کے لئے چنگیز مری کے بیجھے گئے قافلے پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

بارکھان بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ ہمارے سرمچاروں نے آج صبح بارکھان کے علاقے ناہڑ کوٹ میں سنگالی کے مقام پر پاکستانی انتخابات کے اُمیدوار چنگیز مری کے بیجھے گئے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ کیا جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔

انھوں نے کہاہے کہ ہمارے گزشتہ روز کے حملے کے بعد نساؤ میں نام نہاد انتخابات تیسری مرتبہ مکمل طور پر ناکام ہوئے تھے جس کے بعد پاکستانی حکومت کی جانب سے آج ایک مرتبہ پھر انتخابات کروانے کی ناکام کوشش کی گئی تھی۔ اسی سلسلے میں مذکورہ قافلہ چنگیز مری کے کہنے پر کاہان کے علاقے نساؤ جارہا تھا، جسے سرمچاروں نے نشانہ بنایا۔

بی ایل اے ہدایات جاری کرچکی ہے کہ علاقے میں ریاستی انتخابات کی اجازت کسی کو نہیں ہے۔ اس سلسلے میں جو بھی علاقے میں آئے گا اپنے نقصان کا ذمہ دار خود ہوگا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پاکستانی فوج کشی دوران تین افراد قتل ، فائرنگ دیگر حادثات میں 6 افراد ھلاک ہوگئے

بدھ اپریل 24 , 2024
راولپنڈی قابض پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع پشین میں  فوج کشی  فائرنگ کرکے تین افراد کو ھلاک جبکہ ایک کو گرفتار کرلیا ہے ۔ آپ کو علم ہے بلوچستان میں پاکستانی فورسز کی جانب سے فوج کشی جاری ہے ۔ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ