بارکھان پاکستانی فورسز قافلے کو بارودی سرنگ کا نشانہ بنایا گیا

بارکھان پاکستانی فورسز قافلے بارودی سرنگ کا نشانہ بنایا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج نامعلوم افراد نے بارکھان کے علاقہ بوڑھی ایشانی میں قابض پاکستانی فورسز قافلے کو بارودی سرنگ کا نشانہ بنایا گیا ،جس میں فورسز کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا ۔

واقع کے بعد فورسز جاعہ وقع پر پہنچ کر راستے بند کردیئے اور چیکنگ شروع کردی ۔

آخری اطلاع تک فورسز قافلے کو بم کا نشانہ بنانے کی ذمہداری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

اسلام آباد سے ویتنام کے سفیر کی بیوی لاپتہ ہوگئی ،4 گھنٹے بعد بازیاب

ہفتہ جون 1 , 2024
اسلام آباد : پاکستان میں موجود ویتنام کے سفیر کی اہلیہ اسلام آباد سے لاپتہ ہوگئیں۔ویتنام کے سفیر کی پولیس ہیلپ لائن ون فائیو پر اہلیہ کے لاپتا ہونے کی اطلاع دیدی۔ ویتنام کے سفیر نے پولیس کو بتایا کہ اہلیہ دن کے گیارہ بجے واک کیلئے نکلی تھی ابھی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ