ڈی آئی خان، مسلح افراد کی فائرنگ ،5 کسٹم اہلکاروں سمیت 6 افراد قتل

ڈیرہ اسماعیل خان ڈی آئی خان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 5 کسٹم اہلکار اور ایک شہری ھلاک۔ تھانہ درابن کی حدود سگو کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی کسٹم انٹیلی جنس اہلکاروں کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی وجہ سے کسٹم اہلکاروں کی گاڑی دوسری گاڑی سے ٹکرا گئی جس میں ایک شخص شدید زخمی ہوگیا جبکہ فائرنگ سے کسٹم کے 5 اہلکار جبکہ ایک شہری ھلاک ہوگیا۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر  ایس ایچ او درابن بھاری نفری کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے، نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا ۔ واقع کی تحقیق شروع کردی ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

تربت میں مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ، دو افراد کو اغوا کرلیا،شال فائرنگ امام مسجد قتل

جمعرات اپریل 18 , 2024
کیچ تربت سول سوسائٹی کے ڈپٹی کنوینر سماجی کارکن جمیل عمر کو دوست سمیت  مسلح افراد نے اغوا کرلیا۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے تربت سول سوسائٹی کے ڈپٹی کنوینر اور متحرک سماجی کارکن جمیل عمر کو آج شام 6 بجے کولواہ سے تربت آتے ہوئے بلور کے قریب […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ